ویڈیو | بنگلہ دیشی نوجوان کی ترتیل تلاوت

IQNA

ویڈیو | بنگلہ دیشی نوجوان کی ترتیل تلاوت

جوان اور خوش آواز قاری «صالح احمد تکریم»، کی لیبیا ایوارڈ مقابلوں میں تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق لیبیا ایوارڈ بین الاقوامی قرآنی مقابلے میں بنگلہ دیشی قاری کی تلاوت  آیات ۶۰ تا ۶۴ سوره احزاب: «لَئِنْ لَمْ يَنْتَهِ الْمُنَافِقُونَ وَالَّذِينَ فِي قُلُوبِهِمْ مَرَضٌ وَالْمُرْجِفُونَ فِي الْمَدِينَةِ لَنُغْرِيَنَّكَ بِهِمْ ثُمَّ لَا يُجَاوِرُونَكَ فِيهَا إِلَّا قَلِيلًا، مَلْعُونِينَ أَيْنَمَا ثُقِفُوا أُخِذُوا وَقُتِّلُوا تَقْتِيلًا، سُنَّةَ اللَّهِ فِي الَّذِينَ خَلَوْا مِنْ قَبْلُ وَلَنْ تَجِدَ لِسُنَّةِ اللَّهِ تَبْدِيلًا، يَسْأَلُكَ النَّاسُ عَنِ السَّاعَةِ قُلْ إِنَّمَا عِلْمُهَا عِنْدَ اللَّهِ وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّ السَّاعَةَ تَكُونُ قَرِيبًا، إِنَّ اللَّهَ لَعَنَ الْكَافِرِينَ وَأَعَدَّ لَهُمْ سَعِيرًا:

 

ترجمہ: اگر منافقین اور وہ جنکے قلوب میں بیماری ہے اور افواہ کرنے والے نہ رکے تو ہم تم کو ان پر سختی سے مسلط کریں گے تاکہ وہ دیر تک تمھارے ساتھ نہ رہ سکے، خدا کی رحمت سے دور ہوجائے اور جہاں پایا جایے مار دیا جائے، جو ان سے پہلے ایسے رہے انکے بارے میں یہی ہوتا رہا ہے اور خدا کا قانون نہیں بدلتا، لوگ تم سے قیامت بارے پوچھتے ہیں کہو اسکا علم خدا کے پاس ہے اور کیا جانتے ہو شاید قیامت نزدیک ہو، خدا نے کفار پر لعنت کی ہے اور انکے لیے شعلہ ور آگ آمادہ ہے۔ کی گیی ہے۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

 

 

4147616